نقطہ نظر

سائنس تخلیق کا نام ہے: ارنسٹ مینڈل

تخلیقی کام کے بغیر سائنس چی معنی دارد؟ تخلیق سے عاری سائنس کو علم الکلام تو کہہ سکتے ہیں، سائنس نہیں۔ اسے طالب علم کی مشق ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔سائنس نہیں۔۔۔کہ سائنس سب سے پہلے تخلیق ہے۔ کسی نئی چیز کی تخلیق۔ نہ کہ پرانی چیزوں کو دہرانے کا نام۔

(از:مارکسسٹ اکنامک تھیوری۔ جلد اول۔ ص 16۔ ترجمہ:فاروق سلہریا)

Roznama Jeddojehad
+ posts