خبریں/تبصرے

لاہور: آج بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ ہو گا

لاہور (روزنامہ جدوجہد) آج بروز جمعہ 9 اکتوبر کو شام 5 بجے پریس کلب لاہور کے سامنے بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں لاہور کے ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کے لئے روز نامہ جدوجہد کے ادارتی بورڈ کے رکن فاروق طارق نے مندرجہ ذیل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے:

Roznama Jeddojehad
+ posts