سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے بعد ان کے خلاف ریاستی سطح پر محاذ کھڑا کر دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے بعد ان کے خلاف ریاستی سطح پر محاذ کھڑا کر دیا گیا ہے۔
عوامی ورکرز پارٹی کم از کم تنخواہ میں معمولی اضافے کو رد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم تنخواہ 30 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جائے۔
حکمران طبقات کو یہ تو گوارا ہو سکتا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری پر احتجاج ہو مگر بجٹ پر احتجاج ان کو برداشت نہ ہو گا۔
علی وزیر، محسن داوڑ اور دیگر گرفتار رہنماؤں کی رہائی کے لئے اندرون ملک اور بیرون ملک احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ان کا قاتل موجودہ حکومت سمیت ہر وہ ادارہ اور انسان ہے جو اِس سرمایہ دارانہ نظام کو قائم رکھنا چاہتا ہے جس میں پیسے اور منافعے انسانی زندگیوں پر مقدم ہیں۔
یہ اعلان حکومت کی جانب سے اعترافِ جرم کے مترادف ہے۔
اپوزیشن نے یہ شدید احتجاج اس وقت کیا جب وفاقی وزیر علی محمد خان نے علی وزیر اور محسن داوڑ پر انتہائی سنگین الزامات لگائے اور قابل اعتراز جملے بولے۔
حال ہی میں امریکہ نے اس معاہدے کے خلاف اپنے سخت موقف میں تر کی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
بلاول بھٹو نے سپیکر کے نام ایک چبھتا خط تحریر کر کے علی وزیر اور محسن داوڑ کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہمیں لیکن شکوہ آپ کے چوری آنے پر نہیں ہے۔ ہمیں گلہ اس بات پر ہے کہ جن باتوں پر آپ کو بطور وزیر اعظم شرمندہ ہونا چاہئے آپ اس پر غصہ ہو رہے ہیں۔