آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
سوشل
صحافی وارث رضا نے اپنے اغوا کے دوران ہونے والے سلوک کے بارے سب بتا دیا
صحافی وارث رضا نے اپنے اغوا کے دوران ہونے والے سلوک کے بارے میں سب بتا دیا۔ ذیل میں ان کا دیا گیا انٹر ویو قارئین جدوجہد کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی، برقعہ اور پرویز ہود بھائی کا موقف
حال ہی میں پرویز ہودبھائی کے ایک بیان کو متنازعہ بنا کر کافی بحث شروع کر دی گئی۔ اپنے اس بیان کی پرویز ہود بھائی نے وضاحت کی ہے جسے مندرجہ ذیل لنک پر سنا جا سکتا ہے
پاکستان کی ثقافتی اچیومنٹس: دہشت گردی کا میوزیم
بلا تبصرہ!
منم من زنم من جہانم: میں عورت ہوں میں جہان ہوں
طالبان کے افغانستان کے قبضے کے بعد افغان خواتین نے جس بہادی سے طالبان کی مزاحمت کی اور ان پر تشدد کی جو فوٹیج سامنے آئی اس کو استعمال کرتے ہوئے غوغا تابان نے ایک نیا نغمہ جاری کیا ہے۔
نیا طالبان، پرانی بربریت: چند ویڈیو جھلکیاں
نیا طالبان، پرانی بربریت
’طالبان نے زنجیریں توڑی نہیں، لوگوں کو نئے سرے سے زنجیروں میں جکڑ دیا ہے‘
انہوں نے یہ بات آسٹریلیا کے معروف ترقی پسند اخبار گرین لیفٹ کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہی۔
’طالبان وحشیوں کی واپسی پر بھارتی مسلمانوں کا جشن منانا انتہائی خطرناک ہے‘
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کابل پر طالبان کے قبضے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض ہندوستانی مسلم حلقوں کی جانب سے اس تبدیلی پر اظہار خوشی کو بھی انہوں نے شدید خطرناک رجحان قرار دیا ہے
’امریکہ کابل میں طالبا ن کو لا کر چین کے بی آر آئی اور سی پیک منصوبے روکنا چاہتا ہے‘
طالبان اب پاکستان میں بھی طاقت پکڑیں گے جبکہ افغانستان میں دوحہ معاہدے کے بعد طالبان کی ’کامیابی‘ امریکی حکمت عملی کا نتیجہ ہے جس کا مقصد چین کو نشانہ بنانا ہے۔
موٹر وے پمپ سٹیشنز پر صفائی مزدور کم از کم تنخواہ سے بھی محروم
کامریڈ خالد محمود موٹر وے پمپ سٹیشنز پر صفائی مزدوروں کے حوالے سے بات رکھتے ہوئے: