علی وزیر نے بھوک ہڑتال شروع کر دی، ہسپتال سے جیل واپس
سوشل
’جدوجہد‘ بائیں بازو کی متبادل آواز ہے: ربیعہ باجوہ
روزنامہ جدوجہد کی تیسری سالگرہ کے موقع پر جدوجہد کی رکن ادارتی بورڈ ربیعہ باجوہ کا پیغام۔
تیسری سالگرہ: ’جدوجہد‘ نے محنت کشوں کا متبادل بیانیہ پیش کیا ہے
روزنامہ جدوجہد کی تیسری سالگرہ کے موقع پر جدوجہد کے رکن ادارتی بورڈ فاروق طارق کا پیغام۔
امریکہ منافقت سے کام لے رہا ہے: برنی سینڈرز
یوکرائین پر روسی حملے کے بارے میں امریکہ کے سینیٹر اور بائیں بازو کے رہنما برنی سینڈرز کا بیان:
شاہ محمود قریشی کی زرعی آمدن 3 لاکھ یا ٹیکس چوری کی واردات؟
ذوالفقار علی مہتو لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئیر صحافی ہیں۔ وہ ان دنوں ’دنیا‘ اخبار اور چینل سے وابستہ ہیں۔
’تبدیلی‘: لال بینڈ نے علی حیدر کا گانا ریلیز کر دیا
اس گانے کے بول صرف سیاست پر ہی طنز نہیں، ان بولوں کے پیچھے شدید غصہ اور کرب بھی ہے۔
اے آر وائی پر افغان وکٹ کیپر شہزاد کی باڈی شیمنگ
ایک طرف جہاں پاکستانی میڈیا اور حکمران طبقے نے خلیج میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست اور مذہب کا ایک ہتھیار بنا دیا ہے وہاں اے آر وائی چینل نے اخلاقی گرواٹ کا ایک اور زینہ طے کرتے ہوئے کرکٹ کلچر کو مزید گندہ کرنے کے لئے باڈی شیمنگ کا بھی متعارف کرا دیا ہے۔
آج کی ویڈیو: آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
صحافی وارث رضا نے اپنے اغوا کے دوران ہونے والے سلوک کے بارے سب بتا دیا
صحافی وارث رضا نے اپنے اغوا کے دوران ہونے والے سلوک کے بارے میں سب بتا دیا۔ ذیل میں ان کا دیا گیا انٹر ویو قارئین جدوجہد کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی، برقعہ اور پرویز ہود بھائی کا موقف
حال ہی میں پرویز ہودبھائی کے ایک بیان کو متنازعہ بنا کر کافی بحث شروع کر دی گئی۔ اپنے اس بیان کی پرویز ہود بھائی نے وضاحت کی ہے جسے مندرجہ ذیل لنک پر سنا جا سکتا ہے