خبریں/تبصرے


فیس بک پوسٹ پر نادرا ایمپلائز یونین سندھ کے سابقہ صدر رضا خان کی بر طرفی

”یہ سب کچھ ان کے خلاف ایک انتقامی کاروائی ہے کیونکہ وہ ادارے میں بڑھتی بدعنوانیوں، لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ اور نادرا حکام کے ملازمین کے خلاف بڑھتے استحصال کے خلاف ہمیشہ ہی سے آوا ز بلند کرتے رہے اور وہ پر عزم ہیں کہ آئندہ بھی اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے“۔

عید الاضحی پر اعلان تعطیل

قارئینِ جدوجہد کو عید کی خوشیاں پیشگی مبارک۔
اس امید کے ساتھ کے تمام قارئین نہ صرف خود کرونا وبا سے بچنے کے لئے تمام ضروری اقدامات پر عمل کرتے ہوئے عید منائیں گے بلکہ اپنے ارد گرد بھی ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے…
عید ا لاضحی کے سلسلے میں روزنامہ جدوجہد کا ادارتی عملہ چار روزہ تعطیل پر جا رہا ہے۔ ہم 5 اگست (بروز  بدھ) آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں گے۔