حیات بلوچ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دی جائے: ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ
Views: 155
لاہور (پریس ریلیز/جدوجہد رپورٹ) ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جسے ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں: