ساکھ اور معیشت موجودہ حکومت کے دو بڑے چیلنج ہیں: مدیر جدوجہد کا ٹی وی انٹرویو
Views: 175
لاہور(جدوجہد رپورٹ) بھارتی شہر حیدرآباد میں قائم اردو چینل ’منصف‘ نے مدیر جدوجہد فاروق سلہریا سے پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کو درپیش چیلنجز کے بارے میں انٹرویو کیا۔