سوشل

آج کی ویڈیو: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے 31 اگست کو جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا

لاہور (جدوجہد رپورٹ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے 31 اگست کو جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ اس ویبینار میں آئی اے رحمن، افراسیاب خٹک، حنا جیلانی اور حبیب طاہر نے اظہار خیال کیا۔
 
اس ویبینار کی کاروائی قارئین جدوجہد کے لئے یہاں پوسٹ کی جا رہی ہے:
Social Desk
+ posts