سوشل ڈیسک
مندرجہ ذیل ویڈیوسوشل میڈیا پر دنیا بھر میں وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک سابق ائیر فورس اہلکارتھرمین نے سابق امریکی وائس صدراوراس دفعہ صدارتی دوڑمیں ڈیموکریٹ پارٹی کے نمایاں امیدوارجوبائڈن کواوکلینڈ شہرمیں روک رکھاہے۔ تھرمین جوبائڈن سے سوال کرہاہے کہ ہم آپ کو کیوں ووٹ دیں جبکہ آپ نے افغانستان اورعراق میں جنگ کی حمایت کی جس میں لاکھوں بے گناہ لوگ مارے گئے۔
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔