حقوق خلق موومنٹ کے رہنما فاروق طارق نے مطالبہ کیا ہے کہ احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبے فوراً تسلیم کئے جائیں۔
سوشل
نیا سلسلہ: جلا وطن بھی محفوظ نہیں، کریمہ بلوچ کی موت کی فوری تحقیق کی جائے
کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر جدوجہد ادارتی بورڈ کے رکن کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ
ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا، ہوئے تسی وی او ہوئے اسی وی آں
ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا، ہوئے تسی وی او ہوئے اسی وی آں
آج کی ویڈیو: کسان بمقابلہ تجارتی میڈیا
کسان اور مزدور میڈیا کے طبقاتی کردار کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
آج کی ویڈیو: رہائی کے بعد بابا جان کا بیان
رہائی کے بعد بابا جان کا بیان قارئین جدوجہد کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔
آج کی ویڈیو: اپنی مدد آپ کے تحت بھٹہ مزدور یونین کا سکول
ٹیچر کو 5,000 روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں، ٹیچر بھی بھٹہ مزدور کی بیٹی ہے اور شوق سے پڑھا رہی ہے۔
آج کی ویڈیو: لیڈی ہیلتھ ورکرز دھرنے کا 6 واں دن اور پولیس تشدد
افسوسناک امر ہے کہ اس زبردست جدوجہد کو پاکستانی میڈیا میں کوئی کوریج نہیں دی جا رہی جس سے کمرشل میڈیا کے طبقاتی اور نظریاتی کردار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
آج کی ویڈیو: بدصورت دور میں ہنسی بھی مزاحمت ہے
زباں بندی کے عہد میں جب انقلابی شاعری، سیاسی لطیفے اور سیاسی طنز کو بہ کو پھیلنے لگے تو سمجھیں کوئی لاوا ابلنے کو ہے۔
آج کی ویڈیو: ’پنجاب کی یونیورسٹیوں میں فاٹا، بلوچستان کے طلبہ کا کوٹہ ختم کرنا قبول نہیں‘
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کا کوٹا کم کرنے یا ختم کرنے کے خلاف تحریک کا اعلان کیا ہے۔
آج کی ویڈیو: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے 31 اگست کو جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا
اس ویبینار میں آئی اے رحمن، افراسیاب خٹک، حنا جیلانی اور حبیب طاہر نے اظہار خیال کیا۔