کورونا وبا کے باعث اس سال بھی یوم مئی روایتی انداز میں بڑے جلسے اور ریلیاں منعقد کر کے نہیں منایا جا سکا، تاہم تمام تر کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ’PTUDC‘ کے زیر اہتمام محدود تقریبات منعقد کیں گئیں۔
خبریں/تبصرے
شاہنواز علی شیر ایڈوکیٹ کے خلاف انتظامیہ کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں: جے کے ایل ایف، بار کونسل
اگر انتظامیہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو عید کے فوری بعد اس معاملے پر ایک مربوط حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔
مظاہرین پر بحریہ ٹاؤن کے گارڈز کی فائرنگ، شہری زخمی: کسانوں کی زبردست مزاحمت
سیاسی و سماجی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن کی شدید مذمت کی جا رہی ہے اور ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
2020ء: سندھ سے 127 افراد لاپتہ ہوئے، 6 ہندو لڑکیوں کی جبری مذہب تبدیلی
سندھ میں قومی ایام بالخصوص 14 اگست وغیرہ کے موقع پر سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے سندھ کی قوم پرست تنظیموں سے لاتعلقی کے اعلانات سرکاری سرپرستی میں کروائے جا رہے ہیں۔
تبدیلی سرکار کے ترجمان اینکر کروڑوں روپے فراڈ میں ملوث، عدالتوں کے اشتہاری نکلے
صحافی اسد علی طور نے بھی وی لاگ میں ذمہ داران سے مطالبہ کیا کہ وہ نوٹس لیں اور ٹی وی چینلوں کے ذمہ داران بھی ایسی شخصیات کو اینکر اور تجزیہ کار بنانے سے گریز کی پالیسی اپنائیں۔
جگمگاتے پیکیجز مال لاہور کا بھیانک چہرہ: سیکورٹی سٹاف کو آؤٹ سورس کرنیکا فیصلہ
ان سیٹھوں کی اس منافقت کا پردہ چاک کرنے کے لئے ضروری ہے کہ پیکیجز مال کے سیکورٹی عملے کے ارکان کے علاوہ ان تمام مزدوروں اور مازمین کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کیا جائے جو مزدور حقوق اور سرمایہ داری کی لوٹ مار کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔
اسامہ بن لادن کی تلاش: لاکھوں ڈالروں کے عوض سابق انٹیلی جنس افسر نے امریکہ کا ساتھ دیا
لاہور (جدوجہد رپورٹ) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق افسر لیفٹیننٹ کرنل اقبال نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کو اپنی خدمات فراہم کیں۔
لاہور: مسلم نرسوں کا ہسپتال کے چرج پر قبضہ اور عیسائی نرسوں کو دھمکیاں
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں کام کرنیوالی مسلم نرسوں نے ہسپتال میں قائم عیسائیوں کی عبادت گاہ (چرچ) پر قبضہ کر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
بیوروکریسی غلط ہے تو فردوس عاشق اعوان کا بیوروکریٹک رویہ بھی غلط ہے
انسانی وقار کی تکریم انسانی حقوق کا حرف اؤل ہے۔
عباسی صاحب! آپ خود یورپی پارلیمنٹ کے سپیکر کو جوتا کب مار رہے ہیں؟
اگر یورپ نے پاکستان سے یہ سہولت واپس لی تو سالانہ دو ارب سے چار ارب ڈالر تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔