عمران خان شروع سے ہی شبلی فراز کی کارکردگی سے نالاں تھے مگر ان کی تعیناتی کے بعد فوری تبدیلی اچھا تاثر نہ دیتی اس لئے انہیں نہیں ہٹایا گیا۔
خبریں/تبصرے
پشاور کی مقامی عدالت کا عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کے خلاف مقدمہ قائم کرنیکا حکم
عورت مارچ کے ٹویٹر ہینڈل سے تمام شہریوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ حق کا ساتھ دیتے ہوئے جعلی پروپیگنڈہ اور مہم کے خلاف آواز بلند کریں۔
بنگلہ دیشی یوم آزادی پر مودی کی آمد کیخلاف احتجاج کرنیوالے ریاستی جبر کا شکار، 8 ہلاک
چٹاگانگ میں پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8مظاہرین کو گولیاں لگیں اور 4زخمی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گئے جبکہ 4زخمی زیر علاج ہیں۔
اسلامی بینکوں کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے کے پیچھے 700 ارب کے حکومتی قرضوں کا ہاتھ
وزیراعظم عمران خان بھی اسلامی بینکوں کے مارکیٹ شیئر کو 30فیصد تک بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔
مفت ویکسین سب کیلئے: احتجاجی مہم کا پہلا ’آن لائن جلسہ‘ آج رات 8 بجے ہو گا
اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ اس برے وقت میں گورنمنٹ اپنی بنیادی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار نہ کرے۔ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ویکسین بیچنے کیلئے پرائیویٹ کمپنیوں کو اجازت دی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ تمام غیر ضروری اور غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرتے ہوئے عوام کو فوری اور مفت ویکسین فراہم کرے۔
ایس او پیز کیساتھ مذاق: وزیراعظم کی تصویر معاشرے کی عمومی کیفیت کا مجسم اظہار
”مولانا پھر ٹھیک کہتے ہیں، یا ان کا کورونا جعلی ہے یا ان کا قرنطینہ جعلی ہے۔“
ریاست کو شہریوں کے ’حق زندگی‘ کو محفوظ بنانا ہو گا: انسانی حقوق کمیشن
ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں معلوم ہے کہ لڑکوں کو کس نے مارا ہے، اس لیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان قاتلوں کو منظر عام پر لایا جائے۔
عمران خان کے بیٹے بارے دعویٰ غلط: برسٹول کی کوئی یونیورسٹی اسلامی تاریخ کی ڈگری نہیں دیتی
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت بھی محدود پیمانے پر مخصوص مذہبی مہم چلائی گئی تھی اور پاکستان میں سب سے طاقتور سمجھی جانیوالی شخصیت کو بھی میلاد اور نعت خوانی اپنے گھر میں منعقد کروانے کی خبریں میڈیا پرچلوانا پڑیں۔
ملک کی مہنگی ترین جامعات: پشاور یونیورسٹی نے ایک طالبعلم پر سالانہ 3 لاکھ روپے خرچ کئے
اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن مالی بحران کو جواز بنا کر جامعات کو پرائیویٹائز کرنے کی سازش کا الزام بھی عائد کر چکے ہیں۔
سعودی حکومت نے اپنے شہریوں پر پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کر دی
سعودی حکومت کے اس اقدام کو نسلی تعصب اور نفرت پر مبنی پالیسی قرار دیا جارہا ہے۔