اسی طرح چھ عالمی رہنماؤں کی فہرست میں صدر ٹرمپ سب سے ناقابل اعتبار ترین صدر ثابت ہوئے۔
خبریں/تبصرے
جڑانوالہ: کسانوں کے خلاف پولیس آپریشن بند کیا جائے، زمینیں کسانوں کے نام کی جائیں
1935ء سے کاشتکاری کرنے والے ان آبادکاروں سے وفاقی حکومت زمین خالی کرانے کی بجائے یہ زمین ان کے نام کرے اور انہیں حقوق ملکیت دئیے جائیں۔
9/11 کے بعد امریکی جنگیں 8 لاکھ جانیں لے چکی ہیں
ان جنگوں میں جن ملکوں کے لوگ ہلاک ہوئے ان میں افغانستان، عراق، پاکستان، شام اور یمن شامل ہیں۔
جاپانی خاتون فٹ بالر مردوں کی ٹیم میں کھیلیں گی، مکس ٹیم کا راستہ ہموار
”عورتیں مردوں کے کلب میں بھر پور کردار ادا کر سکتی ہیں اور وہ اس فرض کو بخوبی نبھا سکتی ہیں“۔
کھاد اور ٹیکسٹائل مل مالکان 457 ارب روپے دینے سے انکاری ہیں
اس وقت کھاد اور ٹیکسٹائل مل مالکان کو کہا گیا کہ یہ ٹیکس کسانوں اور صارفین سے اکٹھا کرنا شروع کریں۔
بیلا روس: ’یورپ کے آخری آمر‘ کو بچانے کے لئے پوتن نے 1.5 ارب ڈالر کی امداد دیدی
یہ مظاہرے انتخابی دھاندلی کے خلاف شروع ہوئے۔ صدر لوکا شینکو 26 سال سے حکمران ہیں۔
اوکاڑہ تحریک: 16 کسان شہید ہوئے، 16291 کیخلاف مقدمے بنے، 1236 گرفتاریاں ہوئیں
ان کی یہ دستاویز اب ہمارے ہاتھ آئی ہے تو ہمیں بھی اندازہ ہوا کہ ایک ضلع اوکاڑہ میں مزارعوں کی تحریک کو کچلنے کے لئے ریاستی ادارے ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے کتنا آگے جا سکتے ہیں۔ تحریک کے دوران 16 مزارعین شہید ہوئے، جبکہ ریاستی اداروں کے کسی فرد کی خوش قسمتی سے جان نہیں گئی اور یہ ہماری شعوری پالیسی اور حکمت عملی کا نتیجہ تھا کہ جوابی کاروائی جلسے جلوسوں، دھرنوں اور مظاہروں سے کی جائے گی۔
میں نے خلیل الرحمٰن قمر کو کیوں ٹوکا؟
سی سی پی او عمر شیخ نے جو کہا اس کے پیچھے ساری ذہن سازی خلیل الرحمٰن قمر جیسے انسانوں کی ہے۔
موٹر وے سانحہ: آج ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے
لاہور کے پاس موٹر وے پر ہونے والے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کے خلاف آج لاہور، اسلام آباد، حیدرآباد، کوئٹہ اور کراچی میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
فیس بک نفرت پھیلا کر منافع بناتا ہے: اہلکار احتجاجا ًمستعفی
ایک ایسی تنظیم کے لئے کام کرنا ان کی برداشت سے باہر ہو چکا ہے جو امریکہ اور دنیا بھر میں نفرت پھیلا کر منافع کما رہی ہے۔