خبریں/تبصرے


جے کے این ایس ایف کا نومبر میں ہونے والا مرکزی کنونشن ڈاکٹر لال خان کے نام سے منسوب

جموں کشمیر این ایس ایف کا یہ مرکزی کنونشن اور اس کے گرد ہونے والی کیمپئین نہ صرف اس خطے کی سیاست میں ایک اہم کردار ادا کرے گی بلکہ پورے برصغیر کے نوجوانوں اور بالخصوص جموں کشمیر بھر کے نوجوانوں کی تحریک کو ایک انقلابی رخ دینے کا باعث بنے گی۔

پاکستانی خارجہ پالیسی ایک محدود سوچ کی آئینہ دار ہے: عائشہ صدیقہ

دفاعی اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر عائشہ صدیقہ نے کہاہے کہ پاکستان میں خارجہ پالیسی تشکیل دینے کی ذمہ دارکمیونٹی میں آزادانہ اور مختلف رائے کا فقدان ہے جس کی بناپر ان حقیقتوں کا ادراک مشکل ہے جن کے ذریعے پالیسی کے فوائد یا نقصانات کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے۔