فیس بُک سمیت اکثر سوشل میڈیا سائٹس پہلے ہی اس بات کی پابند ہیں کہ وہ نفرت انگیز مواد کو ہٹا دیں مگر وہ یہ ڈیٹا حکومت کو نہیں دیتے۔
خبریں/تبصرے
’تمہارے نام پر آئیں گے غمگسار چلے‘: فیض امن میلے میں ہزاروں کی شرکت
انقلاب! امید! جدوجہد!
ان جذبات سے سرشار گذشتہ روز پندرہ سے بیس ہزار افراد نے دن بھر جاری رہنے والے فیض امن میلے میں شرکت کی۔ میلے کا انعقاد لاہور کے تاریخی باغِ جناح کے اوپن ائیر تھیٹر میں کیا گیا تھا۔
یہ تاریخ کا گرم ترین جنوری تھا
موجود سال پانچ گرم ترین سالوں میں سے ایک ہو گا۔
دنیا میں آلودگی سے سالانہ 40 ہزار بچوں سمیت 40 لاکھ لوگ ہلاک ہوتے ہیں
ے شمار جائزے اور تجزیے بتا چکے ہیں کہ عالمی سطح پر ایک طرف تو پسماندہ ممالک امیر ممالک کی نسبت ماحولیاتی آلودگی کا زیادہ شکار ہیں، دوسری جانب یہ ایک طبقاتی مسئلہ بھی ہے۔ غریب افراد متمول افراد کی نسبت آلودگی سے ہونے والی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
فیض امن میلہ تین روز بعد
میلہ کی کوئی ٹکٹ نہیں ہے۔ عوام سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے۔
’’میں نے نہیں ملنا ملالہ جہانگیر سے‘‘
مجھے یاد آیا متبادل نوبل انعام سویڈن کی پارلیمنٹ میں دیا جاتا ہے اور وزیر اعظم سمیت ساری پارلیمان اس تقریب میں شرکت کرتی ہے۔
تامل ناڈو: تاجر تنظیموں کا کوکا کولا اور پیپسی بیچنے سے انکار
کوکا کولا اور پیپسی کولا دریاؤں کا بہت زیادہ پانی استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کا نقصان ہوتا ہے۔
معاشی بحران کے خاتمے تک ایک پائی نہیں دیں گے: ارجنٹینا کا آئی ایم ایف کو جواب
ارجنٹینا میں تین ماہ قبل نئی حکومت بنی تھی جس کا جھکاؤ بائیں جانب ہے۔
قانون سے غداری کی دفعہ ختم کی جائے: لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن
درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ دفعہ 124 اے قانون کی دفعات 16,15اور 17سے متصادم ہے۔
ماحولیاتی بحران: قطب جنوبی میں ریکارڈ درجہ حرارت
بر اعظم پر بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے یہاں موجود برف کی چادر تیزی سے پگھل رہی ہے۔