ڈاکٹر سلام نے طبیعات اور ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبل انعام حاصل کیا۔

ڈاکٹر سلام نے طبیعات اور ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبل انعام حاصل کیا۔
اس وقت بھی پاکستان نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔
یہ تینوں سائنس دان ستر کی دہائی سے ہیپاٹائٹس پر تحقیق کر رہے ہیں اور اس سے قبل وہ ہیپاٹائٹس اے اور ہیپاٹائٹس بی کے وائرس دریافت کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کا علاج ممکن ہو سکا ہے۔
منتظمین کے مطابق یہ دھرنا قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا۔
اس سروے کے مطابق 51 فیصد رائے دہندگان ڈیموکریٹک امیدوار جو بائڈن کو ووٹ دیں گے جبکہ 41 فیصد صدر ٹرمپ کو۔
صدر گزشتہ بہتر گھنٹوں سے کرونا وائرس کا شکارہیں اور انہیں جمعے کے دن ہسپتال لے جانے سے پہلے آکسیجن پر رکھا گیاتھا۔
اگرچہ پاکستانی میڈیا زنجیروں میں قید ہے لیکن ملک کے صحافیوں، دانشوروں اور نوجواں کی مزاحمت اور جرات کی بنیاد پر کہا جاسکتاہے کہ ذرائع ابلاغ ان زنجیروں کو توڑ کر آزادی اظہار حاصل کریں گے۔
77 فیصد نے کہا کہ منگل کے روز جومباحثہ ہوا اس پر انہیں بطور امریکی فخر نہیں ہے۔
جس سال ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام ملا تھا، اسی سال متبادل نوبل انعام عاصمہ جہانگیر کو ملا تھا۔
یہ ویبینار 9 اکتوبر (بروز جمعہ) کو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا۔