قتل ہونے والے اکثر کارکنوں کا تعلق چھوٹی اور مقامی سماجی تحریکوں سے تھا۔
خبریں/تبصرے
ہنگامے اور مظاہرے ساتویں روز بھی جاری: نیویارک میں 700 گرفتاریاں
جدید امریکی تاریخ میں ایسا بہت کم ہوا ہے کہ ہنگاموں کو روکنے کے لئے نیشنل گارڈز کو تعینات کیا گیا ہو۔
لاہور: حقوقِ خلق موومنٹ کا ’مزدور یکجہتی‘ مظاہرہ
اس مظاہرے کا مقصد کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن میں مزدوروں کو مکمل نظر انداز کئے جانے کے خلاف مزدور طبقے کی آواز کو سامنے لانا تھا۔
جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف نیوزی لینڈ میں عوامی مظاہرے
مختلف مظاہروں میں مسلم لائیوز میٹر اور انڈیجنس لائیوز میٹر کے نعرے بھی لگائے گئے۔
جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف لندن اور برلن میں بھی مظاہرے
مظاہرین جارج فلوئڈ کے ساتھ انصاف کرو، ہمیں کب تک جان سے مارو گے اور ہو از نیکسٹ؟ کے نعرے لگا رہے تھے۔
نسل پرست ٹرمپ کو نومبر میں ووٹ آؤٹ کر دیں گے: ٹیلر سوئفٹ
اپنی ساری مدتِ صدارت کے دوران سفید فام برتری اور نسل پرستی کو آگے بڑھانے کے بعد اب آپ میں یہ اخلاقی جرات کہ آپ تشدد کی دھمکی دیں؟
امریکہ ویتنام جنگ کے بعد سب سے بڑے مظاہروں اور ہنگاموں کی لپیٹ میں
جارج فلوئڈ چلاتے رہے کہ میرا دم گھٹ رہا ہے مگر پولیس افسر نے اپنا گھٹنا نہیں ہٹایا۔
سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف امریکہ میں پرتشدد مظاہرے
’میں لوگوں کو اس وقت روک نہیں سکتا کیونکہ انھیں تکلیف پہنچی ہے۔ وہ اسی درد کو محسوس کر سکتے ہیں جس سے میں گزر رہا ہوں۔‘
امریکہ نے وقت سے پہلے ہی 8 ہزار فوجی افغانستان سے نکال لئے
امریکی فوج کے تیز ہوتے ہوئے انخلا نے ناٹو کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔
ذمہ دار پی آئی اے ملازمین نہیں، حکمرانوں کی پالیسیاں ہیں: پی ٹی یو ڈی سی
لازمی خدمات کا قانون فوری طور پر ختم کیا جائے اور ادارے میں ٹریڈ یونین پر پابندیاں ختم کیں جائیں۔