10 دسمبر کو جدوجہد کے جدوجہد کے مدیر اعلی ڈاکٹر قیصر عباس،جو 31 اکتوبر کو داغ مفارقت دے گئے، کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ’روز نامہ جدوجہد‘ کی جانب سے ایک آن لائن ریفرنس منعقد کیا گیا۔
سوشل
فیض کی 39 ویں برسی: ’گلوں میں رنگ بھرے…‘ رقص کی شکل میں
یہ رقص گذشتہ سال اوسلو میں سٹیج کئے گئے تھیٹر ڈرامے ’سو فیصد‘ (Hundre%)میں شامل کیا گیا تھا۔ ’سو فیصد‘ کے لئے اس غزل کو عدیل برکی اور روہینی ساہجپال نے گایا تھا۔ اس غزل کے لئے موسیقی انگری کھندم نے ترتیب دی تھی۔ ’سو فیصد‘ کو تھیٹر ڈرامے کی شکل میں پاکستانی نژاد نارویجن ہدایت کار و اداکار ٹونی عثمان نے پیش کیا تھا۔
پاکستان کی سیاسی کہانی میں ایک نیا موڑ!
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پاکستان کی سیاسی کہانی میں ایک نیا موڑ!‘
عوام، طاقت کا سرچشمہ کیسے بنیں گے؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’عوام، طاقت کا سرچشمہ کیسے بنیں گے؟‘:
پاکستانیوں کی توقعات اور امید کہاں کھڑی ہے؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پاکستانیوں کی توقعات اور امید کہاں کھڑی ہے؟‘
ڈالر کو قید کرنے کے بعد پاکستان کی معیشت کس رخ پر؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’ڈالر کو قید کرنے کے بعد پاکستان کی معیشت کس رخ پر؟‘
یہ ویڈیو آپ کی فیس بک وال کے لئے ہے: اسے شیئر کیجئے
’روزنامہ جدوجہد‘ اپنے ہمدردوں، دوستوں، ساتھیوں اور قارئین کی عملی مدد سے جاری ہے۔
جمہوریت، مارشل لا اور سویلین بالادستی کے مسائل
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’جمہوریت، مارشل لا اور سویلین بالادستی کے مسائل‘:
فلسطین اسرائیل تنازعے کا نیا مرحلہ
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’فلسطین اسرائیل تنازعے کا نیا مرحلہ‘
کشمیر، کون سی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’کشمیر، کون سی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے؟‘