فنانس اور آب و ہوا سے متعلق پیرس سربراہی اجلاس کے شرکاء نے بین الاقوامی جہاز رانی سے پیدا ہونے والی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج پر ٹیکس لگانے کے معاہدے کے بغیر ہی اجلاس ختم کر دیا ہے۔
Day: جون 24، 2023
2045 ء تک غریب ملکوں کے ہر 4 میں سے 3 افراد ذیابیطس کا شکار ہونگے: تحقیق
ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ آئندہ 25سال میں دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی شرح دگنی ہو جائے گی اور 2050تک دنیا کا ہر 8واں شخص ذیابیطس کا شکار ہو گا۔
ہمالیائی گلیشیر صدی کے آخر تک 80 فیصد حجم کھو سکتے ہیں: تحقیق
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ہمالیائی گلیشیر موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ یہ گلیشیر تقریباً2ارب لوگوں کو پانی فراہم کر رہے ہیں اور اب غیر متوقع اور مہلک آفات سے دوچار کرنے کا موجب بھی بنتے جا رہے ہیں۔