خبریں/تبصرے

جدوجہد کا مضمون ’دی فرائیڈے ٹائمز‘ میں

لاہور (جدوجہد رپورٹ) روزنامہ جدوجہد کے رکن ادارتی بورڈ فاروق طارق کا مضمون بعنوان ’اگر عمران خان اینٹی امریکہ ہوتا؟‘ معروف انگریزی ہفت روزہ ’دی فرائیڈے ٹائمز‘ نے ترجمہ کر کے شائع کیا ہے۔

روزنامہ جدوجہد پر فاروق طارق کا یہ مضمون 11 اپریل کو شائع کیا گیا تھا۔

معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی کی ادارت میں شائع ہونے والے ’دی فرائیڈے ٹائمز‘ نے اس مضمون کا انگریزی ترجمہ گذشتہ روز شائع کیا ہے۔

Roznama Jeddojehad
+ posts