ہمارے پاس اس کا نام تک نہیں ہے، یہ کوئی امن عمل نہیں ہے۔ آپ اسے از سرنو مشغولیت کہہ سکتے ہیں۔
خبریں/تبصرے
شہزادہ فلپ کی حد سے زیادہ کوریج پر برطانیہ میں ٹی وی شکایات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ماضی میں بی بی سی کی کوریج پرسب سے زیادہ شکایات 2005ء میں کی گئی تھیں، تب عیسائی گروپوں سے تعلق رکھنے والے 63 ہزار شکایت کنندگان نے ’جیری سپرنگر‘ کو نشر کرنے پر اعتراضات کئے تھے۔
ماحولیاتی آلودگی: 1 فیصد دولت مند ترین 50 فیصد غریبوں سے دو گنا کاربن اخراج کے موجب
ہوائی جہاز کے ایندھن اور غیر مشروط ہوا بازی کے صنعت کے بیل آؤٹ اور کمپنی کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کمیشن کی دیگر سفارشات میں شامل ہے۔
ظفر ہلالی کا ہتک آمیز ٹویٹ پاکستانی ایلیٹ کی فسطائیت کا اظہار ہے
صرف ووٹ کا حق پڑھے لکھے لوگوں کے پاس ہونا چاہئے یا ملک میں آمریت مسلط کرنے کے لئے بھی پی ایچ ڈی ہونا ضروری ہے؟
آئی اے رحمان وفات پا گئے
ان کی خدمات کو عالمی سطح پر نیورمبرگ ایوارڈ جیسے اعزازت دے کر تسلیم کیا گیا۔ ان کی وفات پر ملک بھر کے سیاسی حلقوں، ٹریڈ یونین رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
برما: فوج نے مزید 80 مظاہرین ہلاک کر دئیے، جمہوریت کے لئے 618 کارکن جان دے چکے
پولیس اہلکاران و افسران کی ایک بڑی تعداد نے بھارت فرار ہو کر سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی ہے۔
’نیا پاکستان‘: قرضوں میں 15.5 ہزار ارب روپے کا اضافہ
”مجموعی طور پرقرض میں 0.3 ہزار ارب روپے یا اضافے کا تقریباً 2 فیصد اس مدت کے دوران جاری کردہ حکومتی بانڈوں کی فیس ویلیو اور حقیقی قیمت کے درمیان فرق کی وجہ سے اضافہ ہواہے۔“
وانا میں عوامی جلسہ: علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ
علی وزیر کے ساتھیوں، اہل خانہ اور بالخصوص وانا وزیرستان کے عوام کو علی وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ کئے جانے پر شدید تشویش ہے۔ جمعہ کے روز وانا میں منعقدہ جلسہ میں علی وزیر کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو فوری ختم کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان: جنسی زیادتی کے روزانہ 11 واقعات رپورٹ ہوتے ہیں
جب تک معاشرے میں یہ تقسیم اور تفریق موجود ہوگی جنسی زیادتی سمیت دیگر جرائم کیلئے گنجائش ہمیشہ موجود رہے گی۔
پاکستان کے 15 ملین عمر رسیدہ افراد حکومتی پالیسیوں میں مکمل نظر انداز
مالی، جسمانی اور جذباتی زمروں میں بزرگوں کو مدد فراہم کرنے کیلئے ایک معاشرے کو مضبوط اداروں اور پالیسی کی ضرورت ہے جو تبدیلی کی حرکیات اور طرز زندگی اور خاندانی ڈھانچے کو مد نظر رکھتے ہوئے وضع کی گئی ہو۔