اگر یورپ نے پاکستان سے یہ سہولت واپس لی تو سالانہ دو ارب سے چار ارب ڈالر تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔
خبریں/تبصرے
آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے: 2020ء میں 49 صحافی ہلاک ہوئے
”آزادی صحافت پر کھلے عام حملوں میں اضافہ اور دنیا بھر میں آمرانہ اور غیر لبرل سوچ رکھنے والی حکومتوں میں صحافیوں کو نشانہ بنانا جمہوری آزادیوں کے مستقبل کیلئے خطرے کی علامت ہے۔“
کیرالہ میں کمیونسٹ، بنگال میں ممتا بینرجی پھر فاتح: بی جے پی کو تمل ناڈو میں بھی زبردست شکست
بھارت کی 4 ریاستوں اور 1 مرکز کے زیر اہتمام علاقے (یونین ٹیرٹری) کے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں نریندرا مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ بائیں بازو کا اتحاد ایک مرتبہ پھر کیرالہ میں اپنی گرفت برقرار رکھنے میں کامیاب ہوا ہے۔
پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام آج شام 4 بجے آن لائن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا
ریلی میں پاکستان اور دنیا کے مختلف ممالک سے ٹریڈ یونین، مزدور اور طلبہ رہنما ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
یوم مئی: آج سہ پہر 3 بجے آن لائن جلسہ منعقد کیا جائے گا
اس آن لائن جلسہ عام میں مقررین یوم مئی کی تاریخ، کورونا کے مزدوروں پر اثرات، صحت اور سلامتی، بڑھتی ہوئی غربت اور عدم مساوات سمیت دیگر امور پر روشنی ڈالیں گے۔
دنیا میں 56 بڑے تنازعات سالانہ 1 لاکھ 13 ہزار 523 ہلاکتوں کے موجب
ٹی ایل ڈی آر گلوبل نیوز کی ایک ویڈیو رپورٹ میں دنیا بھر میں ہونے والے ان تنازعات کو چار حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے یہ اعداد و شمار جمع کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان اعداد و شمار میں ایسے تنازعات شامل ہیں جن میں کسی مخصوص خطے میں کم از کم دو مسلح گروہ متصادم ہوں، علاقائی تنازعات اور احتجاج و بغاوتیں جن میں پیراملٹری وائلنس کا عنصر شامل ہو یا ایسے تنازعات جن میں کم از کم کل اموات 100 سے زائد ہوں اور گزشتہ ایک سال میں کم از کم 1 ہلاکت رپورٹ ہوئی ہو۔
کراچی: بحریہ ٹاؤن کے بلڈوزر ایسے گھر گرا رہے ہیں جیسے اسرائیلی فلسطینیوں کے گراتے ہیں
اگر جمہوریت اور انسانی وقار کو بچانا ہے تو اس مافیا کی مزاحمت کرنی ہو گی ورنہ ہمارے ہاں جو جمہوریت ہو گی اس کے بارے میں کہا جائے گا یہ جمہوریت بحریہ ٹاؤن کی جمہوریت ہے جو بحریہ ٹاؤن کے استصواب رائے سے بحریہ ٹاون کی نمائندگی کے لئے بنی ہے۔
ملک ریاض کا سندھ کے دیہاتوں پر حملہ، میڈیا سمیت سب خاموش ہیں: محسن داوڑ
پی ٹی آئی کی قیادت اتنی خاموش ہے جیسے اگر یہ سب کچھ خیبر پختونخوا میں ہوتا تو (پی ٹی آئی) خاموش ہوتی۔ پیپلزپارٹی کی قیادت سندھ کی اراضی پر اس قبضے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔
سری لنکا نے برقع پہننے پر پابندی لگا دی
یاد رہے کہ سری لنکا کی 22 ملین آبادی میں 9 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے۔
امریکہ نے پاکستان سے دو فوجی اڈے مانگ لئے: نجم سیٹھی کا دعویٰ
امریکہ کو پاکستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے ابھار کا خدشہ بھی لاحق ہے اور پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کے تحفظ کیلئے بھی یہ فوجی اڈے امریکہ کی ضرورت ہیں۔