گذشتہ اتوار کو روزنامہ جدوجہد کے زیر اہتمام ایک عالمی ویبینار کا اہتمام کیا گیا جس کی تحریری رپورٹ پیر کے روز شائع کی گئی۔ اس وہبینار کی ریکارڈنگ ،جدوجہد کے یوٹیوب چینل سٹرگل ٹی وی پر دیکھی جا سکتی ہے۔ سٹرگل ٹی وی پر آئندہ زیادہ باواعدگی کے ساتھ مواد اپ لوڈ کیا جائے گا۔ قارئین سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں۔
سوشل
منافع بخش پی ایم ڈی سی کی نج کاری
سنئے چیئرمین (سی بی اے) پی ایم ڈی سی کا منافع بخش پی ایم ڈی سی کی نج کاری کے حوالے سے انٹرویو
بلوچستان: واقعات و تناظر!
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’بلوچستان: واقعات و تناظر!‘
بلوچ راج مچی پر حبیب جالب کا پیغام
جاگ میرے پنجاب کے پاکستان چلا، ٹوٹ چلے سب خواب کہ پاکستان چلا
عوامی حقوق تحریک: آغاز سے ابتدائی فتح تک کیا کچھ ہوا؟
لاہور(جدوجہد رپورٹ) پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرمیں فتح یاب ہونے والی عوامی حقوق تحریک سے متعلق نمائندہ ‘جدوجہد’ حارث قدیر نے معروف صحافی فرحان خان کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی ہے۔
یوم مئی کارپوریٹ ٹی وی چینلوں کی پریشانی
یوم مئی پر پاکستانی مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس کے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ سٹیٹس پر چند تصاویر اور نعرے ایک جیسے نظر آئیں گے۔جیسے کہ ”مزدور کے نام پر چھٹی لیکن مزدور تو آج بھی کام پر ہے“۔”یوم مئی کی چھٹی کا مزدوروں کو کیا فائدہ“ وغیرہ وغیرہ۔ایسے ہی پیکج ٹی وی کی سکرینوں پر دکھائے جاتے ہیں۔آج جن مختلف چینلز کی نشریات دیکھی ان میں ایسے ہی نیوزپیکج نظر آئے جن میں سڑک پر بیٹھے مزدوروں کو دکھایا گیا اور ایک ہی سوال ان نیوزپیکجز میں پوچھا گیا کہ آج یوم مئی کی چھٹی ہے تو آپ کو چھٹی کیوں نہیں؟۔دیہاڑی دار مزدور آج بھی مزدروی کرنے پر مجبور ہے؟۔
”ہمارا بنیادی فریضہ عوام سے جڑنا اور انہیں منظم کرنا ہے“
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ”ہمارا بنیادی فریضہ عوام سے جڑنا اور انہیں منظم کرنا ہے“
کارل مارکس: جس کے نظریات نے نئی دنیا کا تصور دیا
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’کارل مارکس: جس کے نظریات نے نئی دنیا کا تصور دیا!‘
مہنگائی، ڈوبتی معیشت اور شہباز حکومت
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’مہنگائی، ڈوبتی معیشت اور شہباز حکومت!‘
لوگوں میں بہت غصہ ہے: پاکستانی انتخابات پر مدیر جدوجہد کا منصف ٹی وی سے انٹرویو
بھارتی شہر حیدر آباد میں قائم اردو چینل’منصف‘نے مدیر جدوجہدفاروق سلہریا اور اشوکا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امت جلکا سے پاکستانی انتخابات بارے انٹرویو کیا۔