سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’کارل مارکس: جس کے نظریات نے نئی دنیا کا تصور دیا!‘
سوشل
مہنگائی، ڈوبتی معیشت اور شہباز حکومت
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’مہنگائی، ڈوبتی معیشت اور شہباز حکومت!‘
لوگوں میں بہت غصہ ہے: پاکستانی انتخابات پر مدیر جدوجہد کا منصف ٹی وی سے انٹرویو
بھارتی شہر حیدر آباد میں قائم اردو چینل’منصف‘نے مدیر جدوجہدفاروق سلہریا اور اشوکا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امت جلکا سے پاکستانی انتخابات بارے انٹرویو کیا۔
بلوچستان: بچوں کی تفریحی سرگرمیاں بطور احتجاجی دھرنے اور نعرے بازی
بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل عام اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی تحریک نے جہاں ہر مردو زن کی حمایت حاصل کی ہے اور بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے، دھرنے اور ریلیاں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ اس تحریک نے بچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستانی ریاست کے مضا فات میں عوامی بغاوتیں ہو رہی ہیں
پاکستان اور اس کے زیر انتظام علاقوں کی صورتحال پر مدیر جدوجہد کا جموں کشمیر ٹی وی کے پروگرام پالیسی و تجزیہ میں خصوصی انٹرویو کیا گیا۔ انٹرویو کی مکمل ویڈیو درج ذیل پیش کی جا رہی ہے:
ریفرنس بیاد ڈاکٹر قیصر عباس: ویڈیو ریکارڈنگ
10 دسمبر کو جدوجہد کے جدوجہد کے مدیر اعلی ڈاکٹر قیصر عباس،جو 31 اکتوبر کو داغ مفارقت دے گئے، کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ’روز نامہ جدوجہد‘ کی جانب سے ایک آن لائن ریفرنس منعقد کیا گیا۔
فیض کی 39 ویں برسی: ’گلوں میں رنگ بھرے…‘ رقص کی شکل میں
یہ رقص گذشتہ سال اوسلو میں سٹیج کئے گئے تھیٹر ڈرامے ’سو فیصد‘ (Hundre%)میں شامل کیا گیا تھا۔ ’سو فیصد‘ کے لئے اس غزل کو عدیل برکی اور روہینی ساہجپال نے گایا تھا۔ اس غزل کے لئے موسیقی انگری کھندم نے ترتیب دی تھی۔ ’سو فیصد‘ کو تھیٹر ڈرامے کی شکل میں پاکستانی نژاد نارویجن ہدایت کار و اداکار ٹونی عثمان نے پیش کیا تھا۔
پاکستان کی سیاسی کہانی میں ایک نیا موڑ!
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پاکستان کی سیاسی کہانی میں ایک نیا موڑ!‘
عوام، طاقت کا سرچشمہ کیسے بنیں گے؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’عوام، طاقت کا سرچشمہ کیسے بنیں گے؟‘:
پاکستانیوں کی توقعات اور امید کہاں کھڑی ہے؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پاکستانیوں کی توقعات اور امید کہاں کھڑی ہے؟‘