فن و ثقافت


دیوداس کا جادو اور سماجی بے حسی!

ر صغیر کی فلم انڈسٹری ایک ایسے انقلابی ہدایت کار کی منتظر ہے جو اکیسویں صدی کے تخلیقی تقاضوں کو پورا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہو اور معاشرے کے تضادات کا ادراک بھی!