یاد رہے کہ سری لنکا کی 22 ملین آبادی میں 9 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے۔
خبریں/تبصرے
امریکہ نے پاکستان سے دو فوجی اڈے مانگ لئے: نجم سیٹھی کا دعویٰ
امریکہ کو پاکستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے ابھار کا خدشہ بھی لاحق ہے اور پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کے تحفظ کیلئے بھی یہ فوجی اڈے امریکہ کی ضرورت ہیں۔
مرغا بنی ہوئی قوم: ہتک بطور ہتھیار
ارباب اختیار سے التماس ہے کہ ریاستی اہل کاروں کو بنیادی اخلاقیات کی بھی تھوڑی سی تربیت دیں۔
کیا علی وزیر بس سٹینڈ پر قبضے کے جرم میں گرفتار ہیں؟
واضح رہے کہ علی وزیر سابقہ فاٹا میں بائیں بازو کے نظریات کی بنیاد پر دہشت گردی کے خلاف سیاسی جدوجہد کرنے والے اولین سیاسی کارکنان میں سے ایک ہیں۔
سعودی عرب: رامائن اور مہا بھارت بھی نئے تعلیمی نصاب میں شامل
میں اس کی مطالعہ میں مدد کرتے ہوئے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
آکسیجن کو ترستی ایٹمی طاقت: ایک دن میں کورونا کے 3 لاکھ سے زائد نئے کیس
جمعہ کے روز ریکارڈ 3 لاکھ 32 ہزار 730 کورونا کیس سامنے آئے ہیں اور 2 ہزار 263 کی موت واقع ہوئی ہے۔
3 سال میں 33 ارب ڈالر بیرونی قرضے: غیر مستحکم قرضے دیوالیہ پن کا باعث بنیں گے، آئی پی آر
رپورٹ میں حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امداد کاروں کے احکامات پر چلنے کی بجائے اپنی پالیسیاں مرتب کرے تاکہ غیر ملکی قرضوں کے استعمال کیلئے رہنما اصول موجود ہوں اور ان کا استعمال زیادہ تر سرکاری منصوبوں کیلئے کیا جائے جو نجی شعبے کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات میں اضافے کو فروغ دیتے ہیں۔
روزنامہ جدوجہد: دوسری سالگرہ مبارک
مین سٹریم میڈیا کا متبادل
ترقی پسند نظریات کا ترجمان
امریکی عدالت نے پولیس اہلکار کو سیاہ فام جارج فلوئڈ کا قاتل قرار دے دیا!
”میں دعا کر رہا تھا کہ وہ قاتل کو سزا سنائیں۔ امریکہ میں افریقی النسل لوگوں کو عموماً انصاف نہیں ملا کرتا۔“
انٹرنیٹ فراہمی کا عالمی انڈیکس: پاکستان 120 ممالک میں 90 نمبر پر، جنوبی ایشیا میں سب سے پیچھے
پاکستان کے علاوہ دیگر جنوبی ایشیائی ممالک نے اپنی پوزیشن میں گزشتہ سال کی نسبت بہتری لائی ہے۔