کوئی پوچھے گا جنر ل فیض سے کہ کیا مفاد تھا جو آگ لگانے اور بھڑکانے والے چینل 92 کو اس وقت کھلوانا چاہتے تھے؟
خبریں/تبصرے
ٹی ایل پی کا احتجاج فرانس میں ٹاپ ٹوئٹر ٹرینڈ اور شہ سرخی بنا ہوا ہے مگر حکومت خاموش
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری احتجاج پر بھی فرانسیسی مسلم آبادی کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا ہے۔
کاسترو برادرز کا تاریخی عہد ختم، راؤل پارٹی صدارت سے مستعفی: سوشلزم کے دفاع کا عزم
کیوباکی کمیونسٹ پارٹی 7 لاکھ کارکنوں پر مشتمل ہے اور اسے کیوبا کے آئین میں قوم اور معاشرے کے امور کے حوالے سے فیصلہ سازی کا اختیار حاصل ہے۔
لاہور لہو لہو: ٹی ایل پی اور پولیس میں جھڑپیں، 3 ہلاک، 69 زخمی
ریاستی اداروں کے اہلکاران کی جانب سے ویڈیوپیغامات کے ذریعے سے بھی اس احتجاج کی حمایت کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔
یکساں قومی نصاب: تعلیم کو جدید بنانے سے زیادہ کمائی پر توجہ
یکساں قومی نصاب کے تحت پرائمری نصاب میں مذہبی مواد کو شامل کرتے ہوئے اقلیتوں کے آئینی حقوق کو ملحوظ خاطر نہ رکھے جانے پر چیف جسٹس گلزار احمد بھی یہ ریمارکس دے چکے ہیں کہ اس سے بہترہے 1960ء کے وقتوں کا نصاب ہی دوبارہ رائج کر دیاجائے، اس میں موجودہ وقت سے بہتر طریقے سے مذہبی مواد کو شامل کیا گیا تھا۔
کیوبا: کاسترو کے بغیر پہلی پارٹی کانگریس، سنٹرل کمیٹی اور اہم عہدوں کیلئے عمر کی حد مقرر کی جائیگی
کیوبا کی یہ پارٹی کانگریس کیوبا پر امریکی حملے ’بے آف پگز‘کی تاریخی ناکامی کے 60 سال بعد منعقد ہو رہی ہے، اس کے علاوہ فیدل کاسترو کی جانب سے کیوبا کے انقلاب کے سوشلسٹ کردار کے اعلان کی ساٹھویں سالگرہ کے ساتھ بھی اس کانگریس کی اتفاقی موافقت ہو گی۔
نیوٹن عورت تھی: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نئی تحقیق
”اس عورت کے سر پر دوپٹہ اوڑھایا جائے تاکہ وہ باپردہ نظر آئے“۔
جنوری میں کشمیر پر پاک بھارت خفیہ مذاکرات دبئی میں ہوئے: رائٹرز
ہمارے پاس اس کا نام تک نہیں ہے، یہ کوئی امن عمل نہیں ہے۔ آپ اسے از سرنو مشغولیت کہہ سکتے ہیں۔
پاکستانی جرنیل، جاگیردار، سرمایہ دار عوام کو 17.4 ارب ڈالر میں پڑتے ہیں
رپورٹ کے مطابق ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس کی بنیاد پر جنوبی ایشا میں پاکستان افغانستان کے بعد دوسرا بدترین ملک ہے۔
شہزادہ فلپ کی حد سے زیادہ کوریج پر برطانیہ میں ٹی وی شکایات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ماضی میں بی بی سی کی کوریج پرسب سے زیادہ شکایات 2005ء میں کی گئی تھیں، تب عیسائی گروپوں سے تعلق رکھنے والے 63 ہزار شکایت کنندگان نے ’جیری سپرنگر‘ کو نشر کرنے پر اعتراضات کئے تھے۔