خبریں/تبصرے


ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی: ’جدوجہد‘ کے ویبینار میں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش

ویبینار کے شرکا نے ڈاکٹر لال خان کی عظیم جدوجہد پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور انکے چھوڑے گئے ادھورے مشن کی تکمیل تک یہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

علی وزیر کی گرفتاری کو 2 ماہ مکمل، عوام نمائندگی سے محروم ہیں: محسن داوڑ

دوسری طرف پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے متعلق میڈیا پر یہ الزامات سامنے آئے ہیں کہ سندھ کابینہ نے علی وزیر کے خلاف مقدمہ قائم کرنے اور انکی گرفتاری کی منظوری دی ہے جس کے بعد علی وزیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انکی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

مظفرآباد: ہزاروں سرکاری اساتذہ کا احتجاج، مطالبات کی منظوری تک کلاسوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا

تمام اضلاع میں اساتذہ متحد اور منظم ہیں، پر امن طریقہ سے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ حکومت ہمارے مطالبات کو سنجیدہ لے گی۔