”یہ پولیس اہلکاران سول نافرمانی کی تحریک کو کچلنے کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتے تھے۔“
خبریں/تبصرے
پاکستان میں کاٹن کی بھی قلت: 8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 10.64 فیصد اضافہ
قبل ازیں پاکستان بھارت سے ادویات کی درآمد کی اجازت بھی دے چکا ہے۔
راوی ریور فرنٹ کسانوں کی زمینوں پر قبضے کا منصوبہ، پاکستان کسان کمیٹی ریلی کا انعقاد کرے گی
بھارتی کسانوں کے احتجاج سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک مظاہرہ کیا جائے
شہباز گل نے خواتین صحافیوں کو ہراساں کیا، استعفیٰ لیا جائے: پی ایف یو جے
”شہباز گل کو فوری طور پربطور معاون خصوصی وزیراعظم عہدے سے ہٹایا جائے کیونکہ متعدد بار یہ ثابت ہو گیا ہے کہ وہ اس عہدے اور حکومتی ترجمانی کے اہل نہیں ہیں۔“
خاشوقجی کی منگیتر کا محمد بن سلمان کو سزا دینے کا مطالبہ، امریکہ کا پابندیاں لگانے سے گریز
محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد نہ کئے جانے پر تنقیدی سوالات کے جواب میں امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ پیر کے روز اس بارے میں اعلان کریں گے لیکن انہوں نے تفصیلات فراہم نہیں کیں (تا دم تحریر اعلان سامنے نہیں آیا تھا)۔ تاہم وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کوئی نئے اقدامات متوقع نہیں ہیں۔
75 فیصد سے زائد شامی مہاجرین ذہنی امراض کا شکار
واضح رہے کہ 2011ء سے اب تک چلنے والی خانہ جنگی اور سامراجی یلغار کے دوران 5.6 ملین سے زائد افراد شام سے ہجرت کر چکے ہیں اور 6.6 ملین افراد ملک کے اندر بے گھر ہو چکے ہیں۔
علی وزیر 2 روزہ پروڈکشن آرڈر پر رہا ہو کر اسلام آباد پہنچ گئے
”ہماری جنگ آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے آئینی حقوق کی فراہمی کی جنگ ہے۔ ہمیں جدوجہد اور حق مانگنے سے روکنے کیلئے ریاست مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، جبر و تشدد سے ہماری آواز کو دبانے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن ہم پر امن طور پر آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور ریاست کا کوئی بھی ہتھکنڈہ ہمیں اپنی جدوجہدسے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔“
انکل سام کے پاس مزدور کیلئے 15 ڈالر بھی نہیں ہیں
بائیڈن کے اس بیان سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ بھی امریکہ کے محنت کشوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے سرمایہ دارانہ نظام کو بحران سے نکالنے کیلئے محنت کش عوام پر مزید کٹوتیوں کا بوجھ ہی مسلط کرنے کا ارادہ کئے ہوئے ہے۔
تنویر احمد جیل میں شدید علیل: رہائی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
سیاسی و سماجی رہنماؤں کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر تنویر احمد کو غیر مشروط رہا کیا جائے، انکا مناسب علاج معالجہ کروایا جائے اور ان کے ساتھ ہونیوالی نا انصافیوں کا ازالہ کیا جائے۔
پوتن کا مخالف بھی پوتن سے کم نہیں: مسلمانوں کو ’کاکروچ‘ کہنے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل ناراض
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ناولنی کو ’ضمیر کا قیدی‘ کی فہرست سے نکالنے کے باوجود انکی رہائی کیلئے جدوجہد جاری رکھی جائیگی۔