خبریں/تبصرے


RoznamaJ@: ہمیں ٹوئٹر پر فالو کریں

’روزنامہ جدوجہد‘ صرف ایک اخبار نہیں، ایک تحریک ہے جس کا مقصد ہے متبادل میڈیا کی تعمیر تا کہ عوام دشمن، مزدور دشمن، امن دشمن، ماحولیات دشمن اور رجعتی قوتوں کے بیانئے کو بے نقاب کر کے ایک ایسے پاکستان کا وژن پیش کیا جا سکے جو جمہوری، سوشلسٹ، ماحول دوست اور سیکولر ہو۔

پاک پتن میں نجی یونیورسٹی کے غیر قانونی ’سب کیمپس‘ کی منظوری

گورنرپنجاب چوہدری سرور نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن، آفیشل ایکریڈیشن کمیٹی اور محکمہ قانون کے مشوروں کو نظر انداز کرتے ہوئے پاک پتن میں لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے ’سب کیمپس‘ کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان میں جبری گم شدگی کے ذریعے شہریوں کو ماورائے عدالت سزا دینے کا عمل جاری ہے: ایمنسٹی انٹر نیشنل

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج کے دوران ان پر نہ صرف حملے کئے جا رہے ہیں بلکہ ان کی ناکہ بندی کرکے ان تک پانی اور ضروری اشیا کی رسائی کو بند کیا جا رہا ہے۔

حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب: تنخواہوں میں 25 فیصد عبوری اضافے کا معاہدہ، مقدمات ختم

اسلام آباد میں ملازمین پر ہونے والے تشدد کے خلاف آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز اینڈ لیبر تحریک کی کال پر گزشتہ روز ملک بھر میں مختلف محکمہ جات اور ادارہ جات کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال بھی کی اور احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے بھی منعقد کئے گئے۔