خبریں/تبصرے


میڈیا پر قدغن لگانے والے ممالک پر امریکی پابندیاں لگیں گی

”ہر سال دنیا بھر میں درجنوں صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے یا ان پرتشددانہ حملے کئے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے صحافی جمال خشوجی کا قتل بھی صحافیوں کی آواز بند کرنے کے لئے ایک سفاکانہ جرم تھا۔ ہم ان تمام اقدامات کے حق میں ہیں جن کے ذریعے صحافیوں کے حقوق اور ان کی جان کی حفاظت کی کوشش کی جائے۔“

بلجیم: حکومت مخالف تارکین وطن کو قتل کرنیکی منصوبہ بندی پر ایرانی سفارتکار 20 سال قید

بلجیم میں ایک خفیہ ایجنٹ کے طور پر شناخت ہونے والے ایک ایرانی سفارتکار کو جمعرات ایرانی حزب اختلاف کے گروپ کے خلاف ناکام بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 20سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جے کے این ایس ایف: نوجوانوں کی انقلابی روایت کی جنرل کونسل کا انتخابی عمل شروع

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا طبقاتی نظام تعلیم سمیت طبقاتی نظام اور قومی آزادی کی جد وجہد میں طلبہ اور محنت کشوں کے ہر اؤل دستے کا کردار رہا ہے اور مستقبل میں سائنسی بنیادوں پر جدوجہد کو منظم کرتے ہوئے ہر قسم کے ظلم، جبر اور استحصال کے خلاف ناقابل مصالحت جدوجہد جاری رہے گی۔