بھارتی حکومت نے رواں سال اکتوبر میں جموں کشمیر پنچائت راج ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے ہر ضلع میں ضلعی ترقیاتی کونسلیں قائم کی تھیں، جن کیلئے براہ راست ممبران منتخب ہونگے۔

بھارتی حکومت نے رواں سال اکتوبر میں جموں کشمیر پنچائت راج ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے ہر ضلع میں ضلعی ترقیاتی کونسلیں قائم کی تھیں، جن کیلئے براہ راست ممبران منتخب ہونگے۔
عوامی شعور میں تبدیلی اور عوامی تحریکوں کی کامیابی جبر کے طاقتور نظام کو کمزور بھی کر سکتی ہے۔ انسانوں کو تقسیم کرنیوالی دیواریں معمول کے ادوار میں مستقل معلوم ہو سکتی ہیں لیکن سیاسی عمل ان کا خاتمہ بھی کر سکتا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ایک محدود اقلیت پر مبنی اشرافیہ کی دولت اور طاقت کا تحفظ کرنیوالی اس دیواروں والی دنیا کو تبدیل کرکے انسانیت کو باوقار اورمنصفانہ معاشرے پر مبنی دنیا سے سرفراز کیا جائے۔
کرونا کے وبائی مرض کے آغاز سے ہی کم از کم 1097 نرسوں کی موت ہو چکی ہے اور دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے ہیلتھ کیئر ملازمین کی ہلاکتیں 20 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہیں۔
سعودی عرب یورینیم افزودگی اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کیلئے سعودی سرزمین پر ایک جوہری سائٹ کی تعمیر کر رہا ہے۔
امریکہ اب تک نیٹوکا سب سے بڑا اور با اثر اتحادی ہے۔ یہ دوسرے تمام ممالک کے مشترکہ دفاع سے زیادہ دفاع پر خرچ کرتا ہے۔
صدر کے خلاف ہونیوالی مبینہ پارلیمانی بغاوت کے بعد سیاسی عدم استحکام میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
شیڈول فور انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت متعارف کروایا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد مسلح دہشت گردی کرنے والے بنیاد پرست گروہوں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کیلئے اقدامات کرنا تھا۔
گلگت بلتستان سمیت وفاق کے زیر انتظام دیگر علاقوں بالخصوص پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں عموماً وہی جماعت کامیابی حاصل کرتی ہے جس کی حکومت وفاق میں موجود ہوتی ہے۔
پھر بھٹو نے گلگت بلتستان اسلام آباد کو پارسل کر دیا۔ پچھلے سال مودی نے لداخ دلی کو پارسل کر دیا۔
ایسی مذمت کی اخلاقی قدر و قیمت اتنی ہے جتنی اٹھارہویں صدی میں ہونے والے کسی ظلم کی مذمت کی ہو سکتی ہے۔