اگر یہ رپورٹ تیار نہ کرائی گئی تو وہ پین امریکن ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایر اہتمام برازیل میں چلنے والے پروگرام ”مور ڈاکٹرز“ کی امداد بندکر دے گا۔

اگر یہ رپورٹ تیار نہ کرائی گئی تو وہ پین امریکن ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایر اہتمام برازیل میں چلنے والے پروگرام ”مور ڈاکٹرز“ کی امداد بندکر دے گا۔
ایکواڈور، جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ خوراک ضائع ہوتی ہے، جو کہ939,000 ٹن ہے۔
انسانی حقوق بارے اپنی تحقیقی کاروائیاں روک رہے ہیں اور اپنی مختلف کمپنیز کا خاتمہ کر رہے ہیں۔
نگورنو کاراباخ پر آرمینیا اور آذربائیجان، دونوں اپنا حق جتاتے ہیں اور سوویت روس کے انہدام کے بعد اس علاقے پر قبضے کے لئے دونوں ممالک میں کئی سال جنگ جاری رہی۔
اد رہے کانو کی ایک عدالت نے کچھ عرصہ قبل ایک تیرہ سالہ بچے، عمر فاروق، کو بھی بلاسفیمی کے الزام میں دس سال کی قید سنائی تھی۔
نصاب میں مزید مذہبی تعلیمات شامل کرنے کے نتیجے میں غیر مسلم طلبہ مزید امتیازی سلوک کا شکار ہوتے جائیں گے۔
تمام ڈاکٹرز اور رضا کاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ لوگوں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کئے جائیں۔
الیکٹرانک شناختی کارڈز میں والدہ کا نام درج کرنا افغانوں نے لئے بے عزتی اور بے شرمی کا باعث ہے۔
جب تک اسے بحران نہیں سمجھا جائے گا، اسے ’حل‘ بھی نہیں کیا جائے گا“۔
اب انقلابی (Revolutionary) نہیں بلکہ اصلاحی (Evolutionary) انقلابی ہیں اور نسلی امتیاز کے خاتمے کے لئے سرگرداں رہیں گے۔