داعش اور الشباب جیسی تنظیموں کے حامیوں نے مختلف تنظیموں اور اداروں کے ذریعے پچھلے پانچ سال میں 1.2 ارب روپے کا کاروبار کیا اور یوں ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے حکومت سے ہتھیا لئے۔
خبریں/تبصرے
امریکہ ’ایٹمی ہتھیاروں سے پاک‘ دنیا کے راستے میں رکاوٹ ہے: کیوبا
کچھ ملکوں کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنا نا سمجھ سے بالاتر ہے۔
ارشاد نسرین ایڈوکیٹ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں: فاروق طارق
ہماری تمام ترقی پسند تنظیموں، وکلا اور بار کونسلوں سے اپیل ہے کہ ایڈووکیٹ ارشاد نسرین کا ساتھ دیں اور مل کر انکے انصاف کیلئے آواز بلند کریں“۔
افریقہ بھی پولیو فری: پاکستان، افغانستان آخری 2 ملک جہاں پولیو کا خاتمہ باقی ہے
اس سال پاکستان میں اب تک 58 اور افغانستان میں پولیو کے 29 کیس سامنے آ چکے ہیں۔
2020ء: روزانہ 8 بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
ان بچوں کی اکثریت(822) اپنے جاننے والوں کے ہاتھوں جبکہ 135 بچے اجنبی لوگوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنے۔
اسرائیل سے سفارتی تعلقات کا ’انعام‘: امریکہ عرب امارات کو ایف 35 بیچے گا؟
پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ نے، اپنے دورہ اسرائیل کے دوران، اسرائیل کو یقین دلایا کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ خطے میں اسرائیل کی فوجی برتری قائم رہے۔
شکریہ سٹاک ہولم!
ہماری دنیا بھر میں پھیلے ترقی پسند پاکستانی نژاد ساتھیوں سے اپیل ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے شہر یا ملک میں ’جدوجہد سپورٹ گروپ‘ قائم کریں۔
جو بائیڈن نے ترقی پسند ایجنڈا برنی سینڈرز کی وجہ سے پیش کیا؟
اپنی زندگی کی سب سے اہم تقریر کرتے ہوئے امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ملک میں اقتصادی ترقی، صحت عامہ، مساوات، نسلی تعصب کے خاتمے اور اقلیتوں کے تحفظ کا ایجنڈا پیش کیا ہے۔
عاصمہ جہانگیر لیکچر سیریز 2020ء: عائشہ صدیقہ پاکستان کی دفاعی اور خارجہ پالیسی کا تجزیہ کریں گی
وہ دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیں گی۔
لال خان کو زبردست خراج تحسین: جدوجہد ویبینار 3 ہزار افراد نے دیکھا
وہ ملک اورملک سے باہر ہزاروں سیاسی کارکنوں کے لئے فکری استاد کا درجہ رکھتے تھے۔