خبریں/تبصرے


سارنگ جوئیو کی واپسی

14 اگست کو ان کے والد تاج جوئیو کو ریاست کی جانب سے تمغہ حسن کاکردگی دینے کا اعلان کیا گیا جسے انہوں نے واپس کر دیا۔