اُن کا دوبارہ منتخب ہونا امریکی سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک دلچسپ خبر بن گیا ہے۔

اُن کا دوبارہ منتخب ہونا امریکی سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک دلچسپ خبر بن گیا ہے۔
راق عرب دنیا کا چوتھا ملک ہے جہاں اس سال عوامی بغاوت پھوٹی۔
عدالتی فیصلے اور ناقص نظا ِم انصاف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شام پانچ بجے شملہ پہاڑی لاہور پر کیا جائے گا۔
لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز)مورخہ 8 نومبر 2019ء کو انقلاب روس کی 102 سالگرہ کی مناسبت سے روزنامہ جدوجہد آن لائن کی تقریب اجراء کا انعقاد لاہور پریس کلب میں کیا گیا اس سلسلے میں تقریب کی پریس ریلیز اور میڈیا کوریج ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر ہے ہیں۔
”اب تو سیاست اور سنگین تصادم کی رپورٹنگ بھی خطرناک ہوگئی ہے۔“
پاکستان کے حوالے سے یہ خبر آئی تھی کہ حکومت کینیڈا سے ایک ایسا سافٹ وئیر بنوا رہی ہے جس کی مدد سے واٹس ایپ کو مانیٹر کیا جا سکے گا۔
لوگ چہروں کی نہیں، نظام کی تبدیلی مانگ رہے ہیں۔
’’ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمارے سیاستدان اور طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ اس بات پر دھیان دیں جو عہد حاضر کی بہترین سائنس ہمیں بتا رہی ہے“۔
ہمارے خدا ترس صاحب نے ترس کھا کر کبھی کام کرنے والے بچے کے ماں باپ کو کم از کم تنخواہ پر نوکری نہیں دی۔
ہم اپنے تما م قارئین، ساتھیوں اور دوستوں کو اس تقریب میں خوش آمدید کہیں گے۔ آپ کی شرکت مین اسٹریم سرمایہ دار اور تجارتی میڈیا کے مقابلے پر محنت کشوں اور ترقی پسندوں کے ایک سوشلسٹ متبادل کی تعمیر میں ہماری معاون بھی ہو گی اور ہمارا حوصلہ بھی بڑھائے گی۔