بہادر خاتون ٹی ایل پی کے بلوائیوں سے الجھ پڑی
سوشل
کوئی بھوکا نہ سوئے
کوئی بھوکا نہ سوئے
پی ٹی آئی حکومت سرکاری یونیورسٹیوں کی زمین ہتھیانا چاہتی ہے: طارق بنوری کا ہود بھائی سے مکالمہ
سنئے طارق بنوری کا پرویز ہود بھائی سے مکالمہ
آج کی ویڈیو: موٹیویشنل سپیکرز، مرچنٹس آف سکسیس
ذیل میں دی گئی ڈاکومنٹری پوری دنیا میں موٹیویشنل سپیکرز کے بڑھتےرحجان کے پیچھے حقائق کی وضاحت کرتی ہے جسے ہم قارئین جدوجہد کے لئے شائع کر رہے ہیں
جنرل شعیب میں غدار ہوتا تو میرا آسٹریلیا میں جزیرہ ہوتا: پرویز ہود بھائی
کچھ دن پہلے جنرل شعیب نے ایک ویڈیو میں پرویز ہود بھائی پر الزامات لگائے تھے جس کے بعد پرویز ہود بھائی نے ان کا جواب دیا ہے، جو ہم قارئین جدوجہد کے لئے ذیل میں پیش کر رہے ہیں
میری جدوجہد
سنئے ڈاکٹر لال خان کو آج نیوز کے پروگرام "میری جدوجہد” میں
ملک کی تمام آبادی کو مفت کرونا ویکسین لگائی جائے
کرونا ویکسین بارے سنئے کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ:
فیض صاحب! 110 ویں سالگرہ مبارک
فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایک مختصر سا ٹیلی ویژن انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنے بچپن کی باتیں بھی کرتے ہیں اور قلم کار کی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالتے ہیں:
بھارتی کسانوں کے بچے روسی انقلاب کی بات کرنے لگے ہیں
سنئے بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شریک بچوں کی گفتگو:
آج کی ویڈیو: افریقہ کو سامراج کی لوٹ مار نے غریب بنایا ہے
عالمی سطح پہ پذیرائی حاصل کرنے والی ٹیڈ ٹاک کی یہ ویڈیو جس میں ایک خاتون مقرر یہ وضاحت کر رہی ہیں کہ افریقہ کو کس طرح سامراج نے اپنی لوٹ مار کے ذریعے غریب بنایا ہوا ہے قارئین جدوجہد لے لئے پیش کی جا رہی ہے: