سوشل

’امریکہ کابل میں طالبا ن کو لا کر چین کے بی آر آئی اور سی پیک منصوبے روکنا چاہتا ہے‘

لاہور (جدوجہد رپورٹ) معروف دانشور اور پشتون قوم پرست رہنما افراسیاب خٹک نے پرویز ہود بھائی کے یو ٹیوب چینل پر پرویز ہود بھائی کے ساتھ ایک انٹرویو میں افغانستان اندر ہونے والی تبدیلیوں بارے گفتگو کی۔

ان کا کہنا تھا کہ طالبان اب پاکستان میں بھی طاقت پکڑیں گے جبکہ افغانستان میں دوحہ معاہدے کے بعد طالبان کی ’کامیابی‘ امریکی حکمت عملی کا نتیجہ ہے جس کا مقصد چین کو نشانہ بنانا ہے۔

انہوں نے ٹی ٹی پی کے قیام پر بھی بات کی کہ کیوں اسے تشکیل دیا گیا۔ انٹرویو ذیل میں پیش خدمت ہے:

Social Desk
+ posts