بابا جان کے خلاف فیصلہ محض ایک فیصلہ نہیں بلکہ گلگت بلتستان کی طرز حکمرانی پر فرد جرم بھی ہے۔
تاریخ
فیض احمد فیض اور اکیسویں صدی کا انقلابی شعور!
فیض حالات کی تاریکی میں بھی امید کی ایک شمع روشن رکھتے ہیں اور یہی ان کی شاعری کا سب سے بڑا فیض ہے۔
یہ ہوتا ہے سامراج: آزادی کی قیمت 40 ارب ڈالر
تیسری دنیا کی غربت کو بدعنوان حکمرانوں کی بدعنوانی تک محدود رکھنے والے دانشور کلونیل ازم اور سامراج کے کردار کا ذکر ہمیشہ گول کر جاتے ہیں۔
عاصمہ جہانگیر اور اوکاڑہ مزارعین کی جدوجہد
شاید یہ جنرل مشرف کے خلاف پہلی بڑی عوامی تحریک تھی جس کا آغاز پنجاب سے ہوا تھا۔
میں سوشلسٹ کیسے بنی؟
ایک ایسے نظام کا دفاع کرتا ہے جو بہت سارے جسمانی اندھے پن اور بہرے پن کا سبب ہے جس کو ہم روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یاد رہ جاتی ہیں باتیں شہرت
دنیا اور اہلِ دنیا کو بھی اپنے ذریعے دیکھتا ہوں، پرکھتا ہوں، کسی اور ذریعے سے نہیں۔
انیس ناگی: کتابوں سے عبارت ایک زندگی
انیس ناگی ادب میں مارکسی وجودی رویے سے زیادہ قریب تھے۔
اقوامِ غیر متحدہ!
اس ادارے کی حیثیت دنیا بھر کے محنت کشوں کا استحصال کرنے والے سامراجی آقاؤں کے ’’کلب‘‘ سے زیادہ نہیں ہے جہاں وہ سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کے قانونی جواز تراشتے ہیں۔
گیارہ ستمبر پر نوجوان مسلم کے نام خط
امریکہ نے جنگ کے ذریعے اس کا جواب دے کر اس واقعہ کی اہمیت اور بڑھا دی۔
مقبول بٹ چے گویرا کے بہت بڑے مداح تھے
جنوبی ایشیا کی تاریخ کا وہ باب جو 1947ءمیں تقسیم کی صورت کھولا گیا اسے اب بند کرنے کی ضرورت ہے۔