خبریں/تبصرے


کیوبا: کاسترو کے بغیر پہلی پارٹی کانگریس، سنٹرل کمیٹی اور اہم عہدوں کیلئے عمر کی حد مقرر کی جائیگی

کیوبا کی یہ پارٹی کانگریس کیوبا پر امریکی حملے ’بے آف پگز‘کی تاریخی ناکامی کے 60 سال بعد منعقد ہو رہی ہے، اس کے علاوہ فیدل کاسترو کی جانب سے کیوبا کے انقلاب کے سوشلسٹ کردار کے اعلان کی ساٹھویں سالگرہ کے ساتھ بھی اس کانگریس کی اتفاقی موافقت ہو گی۔

یکساں قومی نصاب: تعلیم کو جدید بنانے سے زیادہ کمائی پر توجہ

یکساں قومی نصاب کے تحت پرائمری نصاب میں مذہبی مواد کو شامل کرتے ہوئے اقلیتوں کے آئینی حقوق کو ملحوظ خاطر نہ رکھے جانے پر چیف جسٹس گلزار احمد بھی یہ ریمارکس دے چکے ہیں کہ اس سے بہترہے 1960ء کے وقتوں کا نصاب ہی دوبارہ رائج کر دیاجائے، اس میں موجودہ وقت سے بہتر طریقے سے مذہبی مواد کو شامل کیا گیا تھا۔