میرے خیال سے فیصل واڈا کی گھٹیا حرکت سے کہیں زیادہ گھٹیا حرکت لوگوں کو گمراہ کرنا، سازشی نظریات پھیلانا، حکمران طبقات کی سوچ کو عام کرنا اور میڈیا مینیپولیشن (Media Manipulation)ہے۔

میرے خیال سے فیصل واڈا کی گھٹیا حرکت سے کہیں زیادہ گھٹیا حرکت لوگوں کو گمراہ کرنا، سازشی نظریات پھیلانا، حکمران طبقات کی سوچ کو عام کرنا اور میڈیا مینیپولیشن (Media Manipulation)ہے۔
گذشتہ سال سمندری سطح پر ماپے گئے درجہ حرارت کے حوالے سے گرم ترین تھا جبکہ زمینی سطح پر ماپے گئے درجہ حرارت کے حساب سے یہ دوسرا گرم ترین سال تھا۔
قتل ہونے والوں میں 13 فیصد عورتیں تھیں۔
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ نے کئی موقف بدل لئے ہیں۔
گزشتہ سال 23 اپریل کو، صرف ایک دن کے اندر، 37 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
1969ء تک رائٹرز کو، آج کے ریٹ کے مطابق، تین لاکھ ڈالر سالانہ سے زیادہ فیس دی جا رہی تھی مگر اس کے بعد اسے کم کر کے 129,000 ڈالر کر دیا گیا۔
امریکہ خلیج میں ہر قیمت پر قبضہ چاہتا ہے اور اس مقصد کے لئے وہ اپنے مخالفوں کو”تقسیم کرو، فتح کرو“کی پالیسی پر گامزن ہے۔
ان کا دعویٰ تھا کہ مسجد میں نماز کی امامت کرنے والے طالبان رہنما اصل نشانہ تھے۔
کراچی میں آر ایس ایف اور این ایس ایف کے طلبہ نے اس بربریت کے خلاف بھرپور ریلی نکالی اور کراچی کی شاہراہ ’انقلاب زندہ باد‘، ’ایشیا سُرخ ہے‘ اور ’بھارتی نوجونواں کی جدوجہد کو سُرخ سلام‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ دنیا بھر کے ماحول کے لئے ایک خطرہ بنی ہوئی ہے۔