Descriptive essay is considered one of four major sorts of tutorial essays. Others embrace narrative essay, expository essay, and persuasive essay. These essays are differentiated into separate varieties due to particular functions each of them pursues. Depending on the subject Descriptive Essay Topics, it might be essential to do the […]
Day: نومبر 5، 2021
وادی کشمیر میں خوف کے سائے: شادی ہالوں پر قبضے اور تلاشیوں کی تضحیک پھر سے شروع
بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں 5 ہزار اہلکاران پر مبنی مزید نیم فوجی دستوں کو تعینات کر دیا ہے، یہ اضافی دستے وادی کشمیر کے 8 اضلاع میں آبادیوں کے اندر تعینات کئے جا رہے ہیں۔ سنٹرل ریزرو پیراملٹری فورسز (سی آر پی ایف) کے 5 ہزار اہلکاران پر مبنی 50 کمپنیوں نے سرینگر اور نواحی اضلاع کے شادی ہالوں پر قبضہ جما لیا ہے۔ دوسری طرف سرینگر کے چوکوں اور چوراہوں پر نئے فوجی بنکروں کے قیام کے بعد عوامی سطح پر تلاشیوں کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر سے شروع کر دیا گیا ہے۔
آزاد کہلانے والی ریاست کے سابق صدر امریکہ میں پاکستانی سفیر نامزد
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کے سابق صدر اور سابق پاکستانی ڈپلومیٹ مسعود خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے امریکہ میں پاکستانی سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔
مین سٹریم جماعتوں کو ختم کرنے کیلئے ٹی ایل پی ہتھیار بنے گی؟
اپنے ’وی لاگ‘ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئندہ الیکشن میں مفتی منیب الرحمان موجودہ کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی سربراہی کرینگے۔
یہ دنیا دو رنگی ہے
جب تک اونچ اور نیچ ہے باقی ہر صورت بے ڈھنگی ہے
قحط
زندانوں میں قحط پڑا ہے
پاکستان کلائمیٹ جسٹس مارچ 8 نومبر کو ہو گا
مارچ شملہ پہاڑی سے شروع ہو کر ایوان اقبال تک جائے گا۔