شاہ محمود قریشی کی زرعی آمدن 3 لاکھ یا ٹیکس چوری کی واردات؟
Views: 329
لاہور (جدوجہد مانیٹرنگ) ذوالفقار علی مہتو لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئیر صحافی ہیں۔ وہ ان دنوں ’دنیا‘ اخبار اور چینل سے وابستہ ہیں۔ مندرجہ ذیل ویلاگ میں وہ بڑے زمینداروں کی ٹیکس چوری بارے کچھ انکشافات کر رہے ہیں: