لوگوں میں بہت غصہ ہے: پاکستانی انتخابات پر مدیر جدوجہد کا منصف ٹی وی سے انٹرویو
Views: 90
لاہور(جدوجہد رہورٹ)بھارتی شہر حیدر آباد میں قائم اردو چینل’منصف‘نے مدیر جدوجہدفاروق سلہریا اور اشوکا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امت جلکا سے پاکستانی انتخابات بارے انٹرویو کیا۔