خبریں/تبصرے


امریکہ نے دھوکہ دیا: افغان جنرل

انہوں نے بدعنوانی کے عنصر کو حکومت اور فوج کو بوسیدہ کرنے کا اہم موجب قرار دیا اور لکھا کہ بہت سے رہنما بشمول فوج بدعنوانی کا شکار تھے، جعلی اور فرضی تقرریاں فوج تک میں کی گئیں، خوراک اور ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹوں اور کرپشن نے فوجیوں کے حوصلے تباہ کئے۔

عمران خان گڈ لکنگ بنیاد پرست ہیں: سابق امریکی مشیر

امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان آر بولٹن نے پاکستان کو ’ایٹمی ہتھیاروں سے لیس، طالبان دوست پاکستان‘قرار دیتے ہوئے امریکہ کو پاکستان کی امداد ختم کرنے، غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے، انسداد دہشت گردی کی پابندیاں عائد کرنے اور بھارت کی جانب جھکاؤ تیز کرنے کی تجاویز پیش کر دی ہیں۔