خبریں/تبصرے


عمران خان گڈ لکنگ بنیاد پرست ہیں: سابق امریکی مشیر

امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان آر بولٹن نے پاکستان کو ’ایٹمی ہتھیاروں سے لیس، طالبان دوست پاکستان‘قرار دیتے ہوئے امریکہ کو پاکستان کی امداد ختم کرنے، غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے، انسداد دہشت گردی کی پابندیاں عائد کرنے اور بھارت کی جانب جھکاؤ تیز کرنے کی تجاویز پیش کر دی ہیں۔

ہالینڈ میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہالینڈ نے 800 پناہ گزینوں کو رکھنے کے انتظامات کیے ہیں اور پناہ گزینوں کی پہلی کھیپ منگل کی شام نیدرلینڈ پہنچ چکی ہے۔ اوریہ آرمی کیمپ ہالینڈ میں افغان پناہ گزینوں کے لیے قائم کی گئی چار پناہ گاہوں میں سے ایک ہے۔

کابل ایئر پورٹ پر گزرے 12 گھنٹے

محمد 7 سال کا ہے لیکن جانتا ہے کہ اس کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔ وہ کہتا رہا کہ چلو گھر چلیں، میں طالبان سے کہوں گا کہ وہ میرے 2 کھلونا کاریں لے لیں اور میرے والد اور والدہ کو تکلیف نہ دیں۔ اگر کوئی میری اور میرے خاندان کی زیادہ انسانی طریقے سے مدد کر سکتا ہے تو ٹھیک ورنہ براہ کرم اپنی کوششوں اور مہربانی کو ضائع نہ کریں۔

دنیا کی 10 امیر ترین دہشت گرد تنظیمیں: داعش پہلے، طالبان 5 ویں نمبر پر

ایک وقت میں بہت بڑی طاقت سمجھی جانیوالی القاعدہ چھٹے نمبر پر ہے جبکہ حیران کن طور پر لشکرطیبہ کو دنیا کی ساتویں امیر ترین دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ نائیجیریا کی ’بوکو حرام‘ دسویں نمبر پر موجود ہے۔