مورخ بنیامن اسٹورا کی رپورٹ میں الجزائر میں ہونے والی زیادتیوں کے ازالہ کیلئے ایک ”میموری اینڈ ٹرتھ“ کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔

مورخ بنیامن اسٹورا کی رپورٹ میں الجزائر میں ہونے والی زیادتیوں کے ازالہ کیلئے ایک ”میموری اینڈ ٹرتھ“ کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔
تمام دوست انقلابی جوش و جذبے سے اپنے مقبول اور ہر دل عزیز رہنما کو سپرد خاک کریں گے۔
بدھ کے روز دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں 13 ہزار 823 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مجموعی تعداد 10.9 ملین ہو گئی ہے۔
قبل ازیں طاقتور مزدور یونین اور دیگر انسانی حقوق کے گروپوں نے”پسماندگی، غربت اور افلاس کی ذمہ دار پالیسیوں“ کے خلاف پرامن احتجاج کی حمایت کی تھی اور یہ الزام لگایا تھا کہ ریاست انقلاب کی امیدوں کو پامال کررہی ہے۔
جب گزشتہ سال مظاہروں میں اضافہ ہوا اور بادشاہت کے خلاف سخت تنقید کا عمل شروع ہوا تا وزیراعظم پرتوت چن اوچا نے متنبہ کیا کہ ایک لکیر عبور ہو گئی ہے اور اب اس قانون کو استعمال کیا جائے گا۔
فرانس اور ڈنمارک میں چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی عائد ہے۔
یہ لوگ اس قدر دولت بنا چکے ہیں کہ ان کی سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی ہیں اس کے باوجود یہ ڈر رہے ہیں۔
منظم انداز میں صبرکے ساتھ مسلسل جدوجہد ہی احتجاجوں اور تحریکوں کو جیت سے ہمکنار کرے گی۔
2020ء کے سائنسی تجزیوں سے پتہ چلتا ہے کہ موسمیاتی بحران دنیا بھر میں ماحولیاتی صورتحال کو یکسر تبدیل کر رہا ہے۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ’PTUDC‘ نے بھی ایک بیان میں کامریڈ امجد شاہسوار کی عظیم جدوجہد کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کے ادھورے مشن کو بہر صورت جاری رکھے گی، ہم محنت کشوں اور نوجوانوں کے سرخ پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور سوشلسٹ انقلاب تک یہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔