خبریں/تبصرے


بائیڈن ٹرمپ مباحثہ مگر دور دور سے!

امریکہ میں ڈاک کے ذریعے اور قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے اور کہا جا رہاہے کہ اب تک تقریباً 22 ملین لوگ پورے ملک میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔

ماحولیاتی بحران: 20 سال میں 7 ہزار قدرتی آفات سے 1.2 ملین افراد ہلاک، 3 ٹریلین ڈالر کا معاشی نقصان

”ہم جان بوجھ کر تباہی پھیلا رہے ہیں۔ پچھلے بیس سال کا جائزہ لیا جائے تو یہی سبق ملتا ہے کہ ہم تباہی پھیلا رہے ہیں۔ کرونا بحران نے ایک مرتبہ پھر یہ سبق دیا ہے کہ سیاسی اور کاروباری رہنما اپنے ارد گرد سے لاتعلق ہیں “۔

14 اکتوبر پارلیمنٹ احتجاج: "حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے جدوجہد کا راستہ روک نہیں سکتے”

اس موقع پر آل پاکستان ایمپلائز، پینشنزر و لیبر تحریک کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ   یہ اوچھے ہتھکنڈے جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ آج ہر حال میں محنت کشوں کا سمندر احتجاج کے لئے اسلام آباد پہنچے گا۔ ہمیں سنگین اقدامات اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، پرامن احتجاج میں رکاوٹیں ختم نہ کیں گئیں یا بزور طاقت احتجاج کو ختم کروانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر کے محنت کش پورا ملک جام کر دیں گے۔