ممکن ہے بچوں کو ان بیماریوں کے لئے بھی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت نہ مل سکے جو قابل علاج بیماریاں ہیں۔

ممکن ہے بچوں کو ان بیماریوں کے لئے بھی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت نہ مل سکے جو قابل علاج بیماریاں ہیں۔
کرونا بحران کے دوران زیادہ سے زیادہ ممالک بیرونی قرضے ادا کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
چین نے آسٹریلیا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔
پلاسٹک سے جاندار، بشمول انسان، نہ صرف کینسر بلکہ دیگر موذی امراض کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔
سرکاری طورپر تصدیق شدہ خیالات کی ترویج کی جاسکے اور کشمیریوں کے جذبات اور احساسات کو مسخ شدہ انداز میں پیش کیا جاسکے۔
رپورٹ کے مطابق 242 ملین (24.2 کروڑ) لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔
یورپی ممالک میں ہیلتھ ورکرز کل کرونا مریضوں کی تعداد کا 10 فیصد جبکہ سپین میں 19 فیصد ہیں۔
طلبہ نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی فیس بالکل ختم کی جائے اور ملک کے تمام حصوں میں انٹرنیٹ کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ہرڈ امیونٹی سے مراد یہ ہے کہ اگر آبادی کے ستر فیصد لوگوں میں ایک وبا کے خلاف مدافعت پیدا ہو جائے تو پھر وہ وبا باقی تیس فیصد کے لئے بھی خطرناک نہیں رہتی۔
پاکستان کسان رابطہ کمیٹی نے حکومت کے زرعی شعبہ کے اعلان شدہ 50 ارب روپے کے پیکیج کو رد کیا ہے